خواب میں صور دیکھنے کی تعبیر
khwab me suur trumpet dekhna (1) حضرت اسرافیل علیہ السلام کا صور پھونکنا صلحاء کی علامت اور نجات کی دلیل ہے، صور میں پھونکنے کی آواز کا سننا برحق ہے۔ (2) خواب میں اس کا سننا لرزا دینے والی خبروں کی دلیل ہے۔ (3) اگر صرف اس آدمی نے ہی آواز سنی تو دلیل ہے کہ…