خواب میں حضرت شیث علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر
khwab me hazrat shees AS ko dekhna جس شخص نے حضرت شیث علیہ السلام کو خواب میں دیکھا اس کو نعمت، خوشی، اولا د، پاکیزہ زندگی عطا ہو گی اللہ کی مشیت اور تقدیر کے مطابق اور خوش کن زندگی بھی، بعض کا کہنا ہے کہ وہ شخص کسی بڑے آدمی کا وصی بنے گا،…