خواب میں قید خانہ جیل دیکھنے کی تعبیر
khwab me qaid khana jail dekhna (1) خواب میں قید خانہ دیکھنا اگر وہ شریعت کی جیل ہو تو دین کے التزام پر دلالت کرتا ہے اور اگر بادشاہ کی جیل ہو تو غم اور پریشانی کی علامت ہے مذمت کی وجہ سے یا منافقت کی وجہ سے۔ (2) نامعلوم قید خانہ دنیا پردلالت کرتا…