خواب میں بازو دیکھنے کی تعبیر
khwab me baazu dekhna (1) جس نے خواب میں دونوں بازو دیکھے تو یہ دو دوستوں پر یا دو رشتہ داروں پر یا دو بھائیوں پر یا دو بالغ لڑکوں پر یا دو معاون وشریکوں پر دلالت کرتے ہیں جن سے وہ فائدہ اٹھاتا ہے اور ان پر اعتماد کرتا ہے۔ (2) جس نے کسی…