خواب میں چوری کرنے کی تعبیر
khwab me chori stealing karna (1) محفوظ چیز میں چوری کر ناز نا اور سود پر دلالت کرتا ہے اور نامعلوم چور کی تعبیر ملک الموت ہے اور اگر وہ معلوم ہو تو چور جس کے گھر چوری کر رہا تھا اس سے علم یا کوئی کام یا کوئی نفع کی بات حاصل کرے گا۔…