خواب میں کشتی دیکھنے کی تعبیر
khwab me kishti ship dekhna (1) خواب میں کشتی دیکھنا غم، گھبراہٹ، بیماری، تنگی یا قحط میں مبتلا شخص کی نجات پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اور خشکی میں کشتی کو دیکھنا نجات کی دلیل ہے۔ (3) اگر اس نے اس کو زمین پر کھینچا تو وہ قیادت کرے گا اور دین میں منافقت کرے…