خواب میں گھی دیکھنے کی تعبیر
khwab me ghee dekhna (1) خواب میں گھی دیکھنا علمِ نافع اور شبہات سے خالص توحید پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ یہ دلالت کرتا ہے اس عورت پر جو جماع کے انتہاء پر اپنی طرف مائل کرنے والی ہو۔ (2) جس نے کسی عورت سے گھی لیا جو کہ اس کے لائق نہ…