خواب میں مشکیزه دیکھنے کی تعبیر
Khwab me mashkeeza dekhne ki tabeer (1) یہ خواب میں مال، علم اور پیٹ کے برتن پر دلالت کرتا ہے اور یہ گھٹیا آدمی پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے شہد کا مٹکا پایا تو وہ کسی گھٹیا اور خلافِ عادت آدمی سے غنیمت حاصل کرے گا۔ (3)…