خواب میں بھڑ دیکھنے کی تعبیر
khwab me bhirr wasp hornet dekhne ki tabeer (1) خواب میں بھڑ دیکھنا لڑنے والا دشمن ہے، کبھی یہ انجینئر، ڈاکو اور معمار پر بھی دلالت کرتی ہے، ایسے ہی حرام کمائی کر نے والے اور گانے بجانے والے پر بھی دلالت کرتی ہے، کبھی یہ زہریلی چیزیں کھانے یا پینے پر بھی دلالت کرتی…