خواب میں جیب کترا دیکھنا

Khwab me jaib katra pickpocket dekhna

اس کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر مکار عالم ہے، اگر طرار کو کسی آدمی نے خواب میں دیکھا تو علامت ہے کہ وہ کسی عالم سے علم کی بات دھو کے سے سنے گا، طباع السیوف کو خواب میں دیکھنے کی تعبیر ایسا آدمی ہے جو علم وادب کے فنون سکھاتا ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top