Khwab me koi cheez zaya hona
خواب میں لوگوں کے درمیان سے کسی اہلِ علم کا ضائع ہونا اس کے علم سے دوسروں کو فائدہ پہنچنے اور اس کے علم کے پھیلنے اور اس کی شہرت کی دلیل ہے۔
(۲) کبھی کسی چیز کا ضائع ہونا حصہ میں کمی واقع ہونے سے بھی معبّر ہوتا ہے۔
(۳) کسی نے دیکھا کہ اس کے کچھ کپڑے یا اس کا گھر ضائع ہوا تو بعض ماتحت میں کمی ہو گی، مکمل ختم نہیں ہوں گے۔
(۴) خواب دیکھا کہ اس کے سارے کپڑے چھین لئے گئے تو دلیل ہے کہ جو تکلیف اس کو پہنچنے والی ہے وہ ختم ہو جائے گی۔