خواب میں رونے کی تعبیر

Khwab me rone cry krne ki tabeer

(۱) خواب میں کسی کے تھپڑ مارنے یا جیب کٹنے کی وجہ سے رونا، بیداری میں بھی ایسا حادثہ پیش آنے کی دلیل ہے۔ اور اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے یا سابقہ گناہ سے ندامت کی بنا پر رونا، خوشحالی یا شدید تکلیف کے ختم ہونے کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top