خواب میں آری دیکھنے کی تعبیر
khwab me aari saw dekhne ki tabeer
(1) خواب میں آری دیکھنے کی تعبیر وہ آدمی ہے جو لیتا دیتا ہے اور رواداری اور نرمی برتتا ہے، آری حاکم اور نگران پر بھی پر دلالت کرتا ہے جو فریقین کے درمیان فیصلہ کرتا ہے، آری شادی کی بھی دلیل بن سکتی ہے کیونکہ آری لکڑی میں داخل کی جاتی ہے۔
(2) آری تقسیم کر نے والا زوجین میں تفریق کرنے والے شخص کی بھی علامت ہے، آری تراز و کرایہ پر دینے والے کپڑے میں تانا ڈالنے والے اور شریر لوگوں کے لئے مقرر جاسوس کی بھی دلیل ہے، آری مدد، قوت اور رزق ہے۔
(3) عود لکڑی کی آری کاٹنے کی تعبیر رئیس عالم آدمی ہے۔
(4) ابنوس درخت کی آری وہ آدمی ہے جو سیاہ فام لوگوں کو تابع کرتا ہے۔
(5) سنگِ مرمر کاٹنے کی آری جنت کے محلات کی دلیل ہے۔
(6) لکڑی کی آری عوام الناس کی دلیل ہے جیسے آٹا پیسنے والا اور غلہ صاف کرنے والا وغیرہ۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
