خواب میں میدانِ جنگ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me medane jang dekhne ki tabeer خواب میں میدانِ جنگ میں پیش قدمی دیکھنے کی تعبیر (1) خواب میں یہ غمی علم اور مال حاصل کرنے میں اخلاص پر دلالت کرتا ہے، کبھی یہ حج کی تیاری یا حج کے آنے پر بھی دلالت کرتی ہے۔ (2) اگر خود اکیلے پیش قدمی کی تو…