خواب میں جنگی جہاز دیکھنا
Khwab me jangi jahaz fighting jet dekhna (1) اس کی دلالت بلند مرتبہ اور رفعت عزت پر ہوتی ہے اور کبھی مقصود سے ہٹائے جانے پر بھی دلالت کرتا ہے، اس کی دلالت جادو کرنے پر بھی ہوتی ہے۔ (2) خواب دیکھا گویا وہ اس کے ساتھ کھیل رہا ہے تو دلیل ہے وہ جادو…