خواب میں خشک جگہ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me khushk jaga dry land dekhne ki tabeer اس کی تعبیر خوف ہونے سے کی جاتی ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے ۔ ﴿فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخشَی﴾(ترجمہ: پھر ڈال دے اُن کے لیے سمندر میں خشک راستہ، نہ خطرہ کر آپکڑنے کا اور نہ ڈرڈو نے سے)۔…