خواب میں جمعہ کا دن یا جمعہ کی نماز دیکھنے کی تعبیر
Khwab me jumma Friday dekhne ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ جمعہ کا دن ہے تو تعبیر ہے اللہ تعالی اس کے امورِ متفرقہ کو مجتمع فرمائیں گے اور اس کی تنگی وسعت سے بدل جائے گی اور برکت اس کی طرف لوٹ آئے گی۔ (2) کسی علاقے کے والی نے خواب دیکھا…