خواب میں جُبّہ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me jubbah gown dekhne ki tabeer (1) خواب میں اپنے آپ کو جبہ پہنتے ہوئے دیکھنا عجمی عورت کے ساتھ شادی کرنے کی دلیل ہے۔ (2) رنگا ہوا جبہ پہننا محبت کرنے والے بیٹے پر دلالت کرتا ہے۔ (3) جبہ کے اوپر کا حصہ روئی کا ہونا حسنِ دین کی دلیل ہے۔ (4) کسی…