خواب میں ایلوا دیکھنے کی تعبیر
khwab me ailvaa Aloe dekhna (1) یہ ایک کڑوا پودا ہے جو دواؤں میں شامل کیا جاتا ہے۔ ایلوا غم، رنج، فراق، مکدر زندگی پر دلالت کرتا ہے اس شخص کے حق میں کہ جس نے اسے سونگھا یا کھایا اور یہ تعبیر اس کے کڑوا ہونے کی وجہ سے ہے۔ صلح شریعت کے لازم کی…