خواب میں انگور دیکھنا
Khwab me angoor grapes dekhna خواب میں انگور کسی وسیع ذخیرہ شدہ اور دیر تک رہنے والا رزق ہے۔ (1) انگور کو اس کے موسم میں دیکھنا دنیاوی تر وتازگی اور بے موسم دیکھنا قبل از وقت خیر کا حصول ہے یا پھر اسے قبل از وقت حرام مال حاصل ہوگا۔ (2) خواب میں انگور…