خواب میں اللہ تعالیٰ کا دیدار کرنے کی تعبیر
Khwab men Allah ka Deedar Karne ki Tabeer خواب میں انسان کے مختلف احوال کے اعتبار سے اللہ کے دیدار کی مختلف تعبیریں ہوسکتی ہیں ۔ (1) جو شخص اللہ تعالیٰ کا دیدار اس کے جاہ و جلال کے ساتھ بغیر کسی تشبیہ وتمثیل کے کرے تو یہ خیر کی دلیل ہے اور اس کے…