خواب میں استغفار کرنے کی تعبیر
Khwab me Isteghfar Krne ki Tabeer (1) خواب میں استغفار کرنا رزق میں کشادگی کی علامت ہے ۔ حالت نماز کے بغیر استغفار کرنا عمر کی درازی کی طرف دلالت کرتا ہے بعض دفعہ استغفار کی تعبیر اللہ کی مدد اور مصائب سے چھٹکارے سے کی جاتی ہے۔ (2) کوئی شخص خواب میں اپنے آپ…