خواب میں اللہ تعالیٰ کی قسم کھانے کی تعبیر
Khwab men qasm khany ki tabeer (1) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ کسی دوسرے کے لیے قسم کھا رہا ہے یا اس کے لیے کوئی دوسرا شخص قسم کھا رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص اس کے ساتھ دھو کے اور فراڈ کا معاملہ کرے گا۔ (2) خواب میں سچی قسم کھانا…