خواب میں دوپٹہ دیکھنے کی تعبیر
Khwab me dupatta scarf dekhne ki tabeer اس کی رؤیت قناعت نصیب ہونے کی دلیل ہے۔ (1) عورت کے لئے اس کے شوہر کی علامت ہے نیز زینت اور ستر ہے۔ (2) چنانچہ دوپٹہ کی وسعت اس کے شوہر کے مال کی وسعت ہے۔ (3) اس کی صفات اس کے شوہر کے کثرتِ مالی کی…