خواب میں اژدہا دیکھنے کی تعبیر
Khwab me azdaha python dekhne ki tabeer (1) اژدہا وادی میں رہنے والے انسان پر دلالت کرتا ہے۔ (2) کبھی خواب میں اژدہا دیکھنا اہل وعیال کی طرف سے عداوت کی علامت ہے۔ (3) کبھی اس کی تعبیر زیادہ حسد کرنے والے شر یرقسم کے پڑوسی سے کی جاتی ہے۔ (4) دریائی اژدہا ظالم کے…