خواب میں کرسی دیکھنا
Khawab mein kursi dekhna (١) خواب میں کرسی دیکھنا بادشاہ کی طرف سے ملنے والے مرتبہ وبلندی کی علامت ہے یا پھر عورت کی علامت ہے۔ (۲) اگر دیکھے کہ کرسی لوہے کی ہے تو قوت اور کامیابی کی دلیل ہے۔ (۳) اگر وہ کرسی لکڑی کی ہے تو اس کے برعکس نفاق کی علامت…