خواب میں قبر دیکھنا
khwab me qabar dekhna (1) خواب میں قبر دیکھنا قید خانہ کی دلیل ہے اور قید خانہ دیکھنا قبر کی علامت ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ خواب میں قبر میں زندہ ہے اور رو رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ قید ہو گا ۔ (3) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ…
khwab me qabar dekhna (1) خواب میں قبر دیکھنا قید خانہ کی دلیل ہے اور قید خانہ دیکھنا قبر کی علامت ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ خواب میں قبر میں زندہ ہے اور رو رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ قید ہو گا ۔ (3) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ…
Khwab mein marna (1) خواب میں روح کا قبض ہونا امانتوں کو واپس کرنے پر یا مریض کی بیماری سے خلاصی پانے یا قیدی کو قید خانہ سے خلاصی حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے، کبھی گھر سے غائب شخص کے لوٹ آنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔
khwab me qiamat dekhna (1) خواب میں قیامت قائم ہونا صاحبِ خواب کو ان گناہوں سے ڈرانا ہے جس کا وہ مرتکب ہے۔ (2) خواب میں قیامت قائم ہونا عدل وانصاف پر بھی دلالت کرتا ہے۔ (3) اگر کسی نے دیکھا کہ قیامت صرف اس پر قائم ہوئی تو اس کی موت کی دلیل ہے۔…
khwab me qabil ko dekhna (1) اگر کسی نے خواب میں قابیل کو دیکھا تو وہ سرکشی کرے گا اور ناحق قتل کرے گا جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا قول ہے: (فطوعت لہ نفسہ قتل اخیہ فقتلہ فاصبح من الخاسرین)۔ (2) اسی طرح قابیل کو دیکھنا اپنے کیے ہوئے پر نادم ہونے کی دلیل ہے…
khwab me itaat karna (1) خواب میں اطاعت کرنا سوال کی قبولیت، ہدایت، رزق اور اکابر علماء کے نزدیک تعریف وثنا کی دلیل ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اطاعت کر رہا ہے تو صاحبِ خواب کے فرماں بردار ہونے کی دلیل ہے۔
khwab me hauz ya fawara dekhna (1) فوارہ کی تعبیر فسق وغیرہ سے بچاؤ کے ذرائع سے کی جاتی ہے اور کبھی اس کی دلالت خوبصورت عورت پر ہوتی ہے اور اگر اس میں مال بھی ہو تو وہ عورت مالدار ہو گی اور اس کے آس پاس املاک اور جائداد موجود ہوں تو وہ…
khwab me izar shlwar ya pants pehenna خواب میں ازار یا شلوار پہننا خادم پر دلالت کرتا ہے اور کبھی ازار حج اور احرام پر بھی دلالت کرتا ہے۔
khwab me kulhari axe dekhna (1) خواب میں کلہاڑی دیکھنے کی دلالت اعانت اور رزق پر ہوتی ہے، کبھی سر کے درد کے زائل ہونے یا گردن میں پچھنا لگانے کی ضرورت پڑنے پر اس کی دلالت ہوتی ہے اس لئے کہ فاس اس ہڈی کو بھی کہا جاتا ہے جو گردن میں ابھری ہوئی…
khwab me furat Euphrates river dekhna (1) اگر کسی نے خواب میں دریائے فرات سے پانی پیا تو اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے برکت اور نفع ملے گا۔ (2) اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ فرات کا پانی خشک ہو گیا ہے تو یہ خلیفہ کی موت اور اس کی مملکت کے…
khwab me chuha mouse dekhna (1) خواب میں چوہا دیکھنا فاسقہ عورت ہے، بعض نے کہا ہے خواب میں چوہا دیکھنا نوحہ کرنے والی ملعون یہودیہ عورت ہے یا پھر یہودی مرد ہے یا نقب لگانے والے چور کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں بہت سے چوہے دیکھنا رزق پر دلالت کرتا ہے۔ (3) اگر…
End of content
End of content