خواب میں دشمن دیکھنا
Khwab me dushman enemy dekhna (1) خواب میں دشمن مخالف اور سرکش سے قدرت ختم ہونے کی دلیل ہے، کبھی اس سے مراد دشمن کے مقابلے میں اللہ تعالی کی خصوصی مدد ونصرت حاصل ہوتی ہے، اگر کوئی خواب میں اس سے دشمنی رکھے تو وہ بیداری میں دوستی کرے گا، خواب میں دھمکیاں دیا…