Author: Tabeer Khwab

  • خواب میں ڈوبنا یا غرق ہونا

    Khwab me doobna ya gharq hona خواب میں اگر کوئی اپنے آپ کو غرق ہوتا دیکھے تو انجام کار آگ میں ہونے کی طرف اشارہ ہے، فرمانِ خداوندی ہے : (مما خطیئاتہم اغرقوا فادخلوا نارا) وہ اپنی غلطیوں کی بنا پر غرق کئے گئے اور جہنم میں داخل کئے گئے،  غرق ایسا معاملہ ہے جس…

  • خواب میں پاخانہ دیکھنا

    Khwab mein pakhana karna خواب میں پاخانہ نکلنا خواب میں پاخانہ دیکھنا خواب میں پاخانہ کرنا خواب میں اس حال میں پاخانہ کرنا کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہو خواب میں پاخانہ میں گرنا خواب میں پاخانہ کھانا پاخانے سے متعلق متفرق تعبیریں خواب میں پاخانہ جسم سے لگ جانا اگر کسی کو وقفے وقفے…

  • خواب میں گیت گانا

    Khwab mein geet gana singing karna (1) خواب میں گیت باطل کلام اور مصیبت پر دلالت کرتا ہے، اگر خواب میں گیت کی آواز اچھی ہو تو یہ نفع مند تجارت کی علامت ہے اور اگر آواز اچھی نہیں تو یہ خسارہ والی تجارت کی طرف اشارہ ہے اور گانا گانے والے کے حکیم یا…

  • خواب میں خراٹے لینا

    Khwab me kharate lena snore (1) خواب میں خراٹے لینا دشمن کی گرفت میں آنے کی دلیل ہے اور علامت ہے جس چیز کو خراٹے لینے والا چھپانا چاہتا ہے اس کو چھپا نہ سکے گا بلکہ وہ راز ظاہر ہو جائے گا، خواب میں خراٹے لینا خوف سے امن پر بھی دلالت کرتا ہے…

  • خواب میں غیبت کرنا

    Khwab me gheebat karna (1) خواب میں غیبت کرنا بیداری میں برکات کو ختم کرنے پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ غیبت حسنات کو اس طرح کھا جاتی ہے جیسے لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے۔ (2) اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ کسی انسان کی غیبت کر رہا ہے اگر وہ غیبت…

  • خواب میں چھپ جانا

    Khwab me chup jana خواب میں زمین میں چھپنا لمبا سفر کرنے کی دلیل ہے اس سے یا یہ محبت یا شادی وغیرہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے، خواب میں زمین میں چھپنا مریض کے لئے موت کا پیغام ہوتا ہے، اہلِ محبت کے لئے زمین میں چھپنا نگرانی پر دلالت کرتا ہے، اگر کوئی…

  • خواب میں غیرت کھانا

    Khwab me ghairat khana غیرت کی تعبیر حرص سے کی جاتی ہے خواب میں خود کو غیور دیکھنا بیداری میں حرص کرنے کی علامت ہے، اگر کسی نے خواب دیکھا گویا اسے کسی بات پر غیرت دلائی جا رہی ہے تو وہ دنیا کے معاملے میں حرص سے کام لے گا۔

  • خواب میں غصہ کرنا

    Khwab me ghussa karna (1) خواب میں بغض اور غصے کی حالت کا ہونا قید ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ اپنے گھر سے غصے کی حالت میں نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اسے قید میں ڈالا جائے گا۔ (3) خواب میں اگر کوئی دیکھے کہ اس…

  • خواب میں ہاتھ میں ہتھکڑی یا گلے میں طوق ڈالنا

    Khwab me hathkari ya tauq daalna (1) ہتھکڑی یا گلے کا طوق خواب میں دیکھنا حرام کمائی پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (ما کان لنبی ان یغل ومن تغلل یأت بما غل یوم القیامۃ) ”نبی کے لئے خیانت نہیں اور جو خیانت کرے گا وہ قیامت والے دن خیانت شده مال کے ساتھ…

End of content

End of content