خواب میں بچھڑا یا گائے کا بچہ دیکھنا
Khwab me bachra dekhna (1) خواب میں پچھڑا مذکر اولاد ہے جبکہ اسے گائے جنے یا اسے کوئی ہبہ کرے اسی طرح ہر پرندہ بھنا ہوا۔ (2) بچھڑا خوف سے امن ہے جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے قصہ میں ہے۔ (3) بچھڑا اولاد ہے جس سے انسان کو بھلائی حاصل ہو ۔ کبھی بچھڑ…