خواب میں کڑا دیکھنا
Khwab me kara bracelet dekhna خواب میں کڑے اور حلقہ دیکھنے کی تعبیر دین ہے۔ (1) جس نے کڑے کو مضبوطی کے ساتھ پکڑا تو اس نے دین کو مضبوطی سے تھامے رکھا کیونکہ باری تعالی کا فرمان ہے اور جو شخص ایمان لایا اللہ تعالی پر تحقیق اس نے ایسے مضبوط کڑے کو تھام…