خواب میں پانی میں غوطہ لگانا
Khwab mein ghota lagana Diving Kana (1) اگر کوئی خواب میں خود کو سمندر کے پانی میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھے، غوطہ لگانے کی وجہ سے سمندر کی گہرائی سے اس کے جسم کو بھی لگ گیا تو اشارہ ہے بادشاہ کی جانب سے اسے غم کا سامنا کرنا پڑے گا۔ (2) اگر سمندر سے…