خواب میں ہاتھ میں ہتھکڑی یا گلے میں طوق ڈالنا
Khwab me hathkari ya tauq daalna (1) ہتھکڑی یا گلے کا طوق خواب میں دیکھنا حرام کمائی پر دلالت کرتا ہے، فرمانِ خداوندی ہے: (ما کان لنبی ان یغل ومن تغلل یأت بما غل یوم القیامۃ) ”نبی کے لئے خیانت نہیں اور جو خیانت کرے گا وہ قیامت والے دن خیانت شده مال کے ساتھ…