خواب میں دشوار گزار گھاٹی دیکھنا
Khwab me ghati dekhna (1) خواب کے اندر جو شخص گھاٹی کی طرف وارد ہوا گویا اس نے اپنے نقش کو دنیا وآخرت کے حصول میں لگایا ہے اس مقدار کے مطابق جس کا نائم نے خواب میں ارادہ کیا ہوا ہو۔ (2) بسا اوقات عقبہ دلالت کرتی ہے کسی دشوار عورت یا سخت جھگڑالو…