khwab me cheetah dekhna
خواب میں چیتا دیکھنا عزت اور رفعت کی دلیل ہے باوجود غصہ اور جھگڑے کے، خواب میں چیتا دیکھنا ایسے دشمن کی دلیل ہے جو مذبذب ہو اور نہ دشمنی کو ظاہر کر سکتا ہو نہ سچائی کو اور اگر کسی نے اس کے ساتھ لڑائی کی مذکورہ صفات سے متصف انسان کے ساتھ لڑائی کرے گا، اس طرح کسی کے پاس خواب میں چیتا ہو اور اس کے ذریعہ شکار کر رہا ہو تو یہ رزق اور عزت ہے۔