خواب میں گوبھی دیکھنا
khwab me gobhi broccoli dekhna خواب میں گوبھی دیکھنا فائدہ مند لیکن تند مزاج دیہاتی آدمی کی علامت ہے، اگر کوئی شخص خواب میں اپنے ہاتھوں میں گوبھی دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ ایسے قرض کا خواہاں ہے جو اس کو ملنے والا نہیں ہے۔
khwab me gobhi broccoli dekhna خواب میں گوبھی دیکھنا فائدہ مند لیکن تند مزاج دیہاتی آدمی کی علامت ہے، اگر کوئی شخص خواب میں اپنے ہاتھوں میں گوبھی دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ ایسے قرض کا خواہاں ہے جو اس کو ملنے والا نہیں ہے۔
khwab me baans bamboo dekhna (1) خواب میں بانس دیکھنا رزیل انسان اور اس کی بری بات پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں بانس ہے اور اس نے اس پر سہارا لگایا ہوا ہے تو اشارہ ہے کہ اس کی عمر تھوڑی رہ گئی ہے اور وہ…
khwab me chakor pheasant dekhna چکور بے محبت حسینہ کی دلیل ہے۔ (1) خواب میں چکور کو پکڑنا حسینہ عورت سے شادی کرنے کی علامت ہے۔ (2) اگر کسی نے خواب میں بہت سے چکور شکار کیے تو بادشاہ کے ہم نشینوں کی طرف سے بہت سا مال ودولت پائے گا اور بہت سے چکور…
khwab me joon louse Lice dekhna (1) خواب میں جوویں دیکھنا مال ودنیا کی دلیل ہے اور اگر نئی قمیص میں جوویں دیکھے تو حکمران کے لئے تجدیدِ عہدہ کی دلیل ہے یا ایسا مال ملنے کی علامت ہے جس کی زیادتی کی امید کی جاتی ہو۔ (2) اگر جوویں پرانی قمیص میں ہیں تو…
khwab mein bandar monkey dekhna (1) خواب میں بندر دیکھنے کی تعبیر عیب دار آدمی سے کرتے ہیں۔ (2) اگر صاحبِ خواب بندر سے لڑائی کر کے اس پر غالب آیا تو اس کو بیماری لاحق ہو گی پھر وہ اس سے صحت یاب ہو گا۔ (3) اگر بندر اس پر غالب آیا تو دلیل…
khwab me qazi judge dekhna (1) کسی نے خواب دیکھا کہ عہدہ قضاء پر فائز ہوا اور اس میں عدل کیا اگر وہ تاجر ہے تو منصف ہو گا اور اگر دوکاندار ہے تو ناپ وتول میں برابری کرے گا۔ (2) اگر کسی نے خواب میں اپنے آپ کو لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتے دیکھا…
khwab me wakeel lawyer dekhna خواب میں وکیل دیکھنا یا بننا حافظ عالم آدمی کی دلیل ہے۔
خواب میں حدیث نقل کرنے والا دیکھنا khwab me hadith naqal karne wala dekhna خواب میں رازوں کے فاش ہونے اور علم پر اور علماء کے نقش قدم پر چلنے پر دلالت کرتا ہے۔
khwab me badla lena خواب میں قصاص دیکھنا لمبی عمر کی دلیل ہے، اس لئے اللہ تعالی کا فرمان ہے: (ولکم فی القصاص حیاة) ”قصاص میں تمہارے لئے حیوۃ ہے“، قصاص غم کے دور ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے، کبھی قصاص کی دلالت ان اعمال پر مجبور کرنے پر ہوتی ہے جو گناہوں کے…
خواب میں کہانی سنانے والا دیکھنا khwab me kahani sunane wala dekhna خواب میں قصہ گو کو دیکھنا کسی نئی خبر پر مطلع ہونے کی دلیل ہے اور سقیم احادیث اور صحیح احادیث نقل کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے،کبھی اس کی دلالت واعظ، حدیث سنانے والوں، قراء اور عارفین پر بھی ہوتی ہے۔
End of content
End of content