خواب میں موتی کا ہار دیکھنا
Khwab me moti ka haar necklace dekhna (1) خواب میں موتی عورتوں کا جمال وزینت ہے، وہ ہار جو موتیوں اور مرجان سے بنایا گیا ہو تو وہ موتیوں کی کثرت، خوبصورتی اور صفائی کی بقدر اللہ کی خشیت اور حفظِ قرآن ہے۔ (2) ہار میں جواہر عمل کے جواہر اور اس کے منتہاء ہوتے…