خواب میں انسانی آنکھ دیکھنا
Khwab me insan ki ankh human eye dekhna (1) خواب میں آنکھ آدمی کا دین اور اس کی وہ بصیرت ہے جس کے ذریعے وہ ہدایت اور گمراہی کو دیکھتا ہے، جو شخص اپنے بدن پر جتنی زیادہ آنکھیں دیکھے اس میں اتنا ہی زیادہ دین اور نیکی پائی جاتی ہے۔ (2) اگر کوئی شخص…