خواب میں جونک دیکھنا

Khwab me jonk leech dekhna

(۱) خواب میں جونک وہ کیڑے ہیں جو انسانی جسم کو کھا جائیں۔

(۲) اس سے اہل وعیال کا غم بھی مراد ہوتا ہے۔

(۳) اگر خواب میں جونک کو اپنی ناک، پیشاب یا پاخانہ کے راستے، پیٹ یا منہ سے نکلتا دیکھے تو اس کی بیوی حمل کے دن مکمل ہونے سے پہلے بچہ جن دے گی۔

(۴) کبھی جونک سے مراد گھٹیا اعضاء بھی ہوتے ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top