Khwab me jhari dekhna
(۱) خواب میں جھاؤ کا درخت دیکھنا بخیل، کمینے آدمی دیکھنے کی دلیل ہے، اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جھاؤ کے درخت پر دیکھے تو وہ کسی کمینے بخیل آدمی سے ملے گا، بعض علماء کے بقول خواب میں جھاؤ کا درخت دیکھنے سے اشارہ شریف آدمی کی طرف ہوتا ہے۔