خواب میں باقلا مصری دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

ترف یعنی باقلا مصری جو ترش ہو تا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترف خواب میں دیکھنا غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ ترف کھایا ہے تو دلیل ہے کہ قرض دار ہوگا اور اگر قرض دار ہے تو اس کی وجہ سے غمگین ہوگا، کیونکہ ترف کا مزہ ترش اور رنگ میلا ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ترف خواب میں دیکھنا تھوڑا مال ہے اور اس کا کھانا غم و اندوہ ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔