خواب میں رومال دیکھنے کی تعبیر

khwab me rumal handkerchief dekhne ki tabeer

(1) خواب میں رومال نرمی یا زوجہ یا اولاد کی دلیل ہے، خصوصاً جب رو مال نقش ونگار والا ہو تو یہ عمدہ معانی اور فضلِ کثیر کی دلیل ہے اس لئے کہ رومال گرانا اور سردی سے بچنے کا ذریعہ ہے اور اسے کندھے یا سر پر رکھا جاتا ہے اور اس پر نماز بھی پڑھی جاتی ہے، رو مال لینا یا دینا امان وامانت (حکومت) ہے، چہروں اور کپڑوں سے گرد وغبار اس رومال کے ذریعہ جھاڑا جاتا ہے، رومال خادم پر بھی دلالت کرتا ہے۔

(2) جو شخص دیکھے کہ وہ جھوٹے لوگوں کا رومال باندھتا ہے تو اس کی کسی بدکار عورت سے شادی ہو گی۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔