خواب میں آرا دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آرے سے درخت کو کاٹتا ہے تو دلیل ہے کہ اس مرد کی صحبت سے مفارقت کرے گا جس کا اس درخت سے تعلق ہے اور اس کو ستائے گا اور ہر ایک درخت کی تاویل حرف کے تحت الگ آئے گی اور اگر دیکھے کہ اپنے لڑکے یا بھائی یا بہن کو آرے سے دو ٹکڑے کر دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اور فرزند یا بھائی یا بہن کے جیسا اس کے سا اور فرزند یا بھائی یا بہن آئے گی۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ آرا خود ملایا یا کسی نے اس کو دیا یا خریدا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں بیٹا آئے گا اور اگر اس کے ہاں بیٹا رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ اور لڑکی رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ اور لڑکی آئے گی اور اگر فرزند نہیں رکھتا تو دلیل ہے کہ چار پائے اور ان کی مثل جانور کوئے آئیں گے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ آرا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے: اول فرزند، دوم بھائی یا بہن، سوم کوئی شریک۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔