خواب میں جھگڑا کرنے کی تعبیر
khwab me jhagra karne ki tabeer
(1) جو خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی سے جھگڑا کیا ہے تو وہ شدید غم سے دو چار ہو گا۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
