خواب میں بیٹا دیکھنے کی تعبیر
khwab me beta son dekhne ki tabeer
(1) کسی نے دیکھا کہ اس کے اکٹھے بہت سارے اولاد پیدا ہوئے تو یہ غم پہنچنے کی دلیل ہے اس لئے کہ بہت ساری اولاد کی تربیت بہت ساری تکلیف برداشت کئے بغیر ممکن نہیں۔
(2) بعض علماءِ تعبیر نے کہا کہ اگر کسی نے خواب دیکھا کہ اس کے ہاں چھوٹا بچہ ہے تو یہ دنیاوی زیادتی کی دلیل ہے۔
(3) بیٹے کا بڑا ہو کر مرد کی صورت میں دیکھنا طاقتور ہونے کی دلیل ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
