خواب میں آپس میں کھانے کی تعبیر

khwab me aapas mein khane ki tabeer

(1) میت کے ساتھ کھانا خسارہ کی اور کسی غائب شخص کے ساتھ کھانا (اس کے متعلق) خبر آنے کی دلیل ہے، دردمندی کی بھی یہی تعبیر ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔