خواب میں جانور کی سری دیکھنے کی تعبیر
Khwab me jaanwar ki siri dekhne ki tabeer خواب میں سِرِی فروش کو دیکھنے کی تعبیر (1) اس کا دیکھنا لوگوں کی جمع پونجی میں تصرف کرنے والے پر دلالت کرتا ہے جیسے ریزگاری دینے والا۔ (2) کبھی اس کا دیکھنا موت اور سختیوں پر دلالت کرتا ہے۔ (3) اور اگر بہت سے مجہول سر…