خواب میں جادو دیکھنے کی تعبیر
khwab me jaadu magic dekhna (1) خواب میں جادو دیکھنا فتنہ اور غرور پر دلالت کرتا ہے۔ (2) جس نے دیکھا کہ وہ جادو کر رہا ہے یا اس پر جادو کیا گیا ہے تو وہ میاں بیوی کے درمیان باطل طریقوں سے تفریق اور جدائی ڈالے گا اور جادو کفر پر دلالت کرتا ہے…