خواب میں ذمہ دار شخص (سردار) کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me Hakim ya Sardar ko Dekhne ki Tabeer خواب میں ذمہ دار شخص (حاکم یا سردار) کو دیکھنا حکم کرنے والے اور دوسروں کی ضرورت پوری کرنے والے پر دلالت کرتا ہے۔ (1) خواب میں ذمہ دار شخص (امیر) کو دیکھنا بے زوجہ کا صاحب زوجہ ہونے کی طرف اشارہ ہے کیونکہ خاوند اپنے…