خواب میں ریچھ کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me reech bear dekhne ki tabeer (1) اس کی رؤیت فتنہ پرداز شخص پر دلالت کرتی ہے اور کبھی اس کی دلالت دھوکہ فریب اور سازش پر ہوتی ہے یا پھر اس کی دلالت بھاری جسم والی يا كریہ المنظر عورت، لہو ولعب اور کشادہ طبیعت والی عورت پر ہوگی اور کبھی اس کو…